نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سپلائی کا واحد راستہ تھا۔ رضاکار فورس نے شہر کو پوری طرح اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔ عراق کی فوج نے بھی تلعفر شہر کے مرکز میں داعش کے ٹھکانوں پر توپخانو سے حملہ کیا جس میں داعش کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔
ادھر عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ احمد الجبوری نے سنیچر کو بتایا کہ وزیر اعظم حیدر العبادی ...
سپلائی کئے جانے والے پانی کی لائن کاٹ دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حلب شہر کی بلدیہ اور آب رسانی کی کمپنی شام کے ریڈ کریسنٹ ادارے کے ساتھ مل کر مسئلہ کو حل کرنے اور پھر سے واٹر سپلائی شروع کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ حلب شہر کے بہت سے علاقے، دہشت گردوں کے نکلنے کے بعد، سپلائی لائن کے ...
سپلائی منقطع کر دی ہے۔ الوقت - شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ نے دارالحکومت دمشق کے علاقے وادی بردی میں پانی کی سپلائی منقطع کر دی ہے۔
شام میں دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ کے سرغنہ ابو ہاشم التلی نے منگل کو ٹویٹ کر دارالحکومت دمشق شمال مغربی علاقے وادی بردی میں اپنے ساتھیوں کی موجودگی اور دمشق ...
سپلائی لائن منقطع کر دی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ داعش نے پیر کے روز مشرقی موصل کے آزاد ہوئے 30 محلوں کے پینے کے پاني کی لائن کاٹ دی ہے اور آہستہ آہستہ مزید دس محلوں کے پینے کے پانی کو بھی بند کر دیا جائے گا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ علاقے کے عوام کے لئے ٹینکر کے ذریعے پانی کی سپلائی کرے۔
سپلائی لائن کو درست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ نے عین الفيجہ سے سپلائی ہونے والے دارالحکومت کے پینے کے پانی کی سپلائی لائن 24 دسمبر 2016 کو منقطع کردی تھی جس کے بعد دارالحکومت میں پانی کی کمی ہو گئی تھی تاہم حکومت مقامی لوگوں کو ٹینکروں سے پانی کی سپلائی کر رہی ہے ۔
سپلائی کرنے والے پمپنگ سسٹم میں داخل ہونے کی تیاری کر رہی ہے۔ شام کی فوج نے پمپنگ سسٹم کے علاقے میں داخل ہونے کے لئے كياريہ علاقے کو آزاد کرا لیا تھا۔
شامی فوج کے ایک قریبی ذرائع نے بتایا کہ الخفسہ کی آزادی کے لئے دقیق مہم چلائی گئی جو جنرل سہیل الحسن کی كمانڈ میں انجام دیا گیا۔ اس مہم کے تحت الخفس ...
سپلائی لائن کاٹ دی جس کی وجہ سے موصل میں داعشی پوری طرح فوج کے محاصرے میں آگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موصل شہر میں باقی بچے دہشت گردوں کی موت یقینی ہے۔
بادوش، موصل شہر کے شمالی حصے میں واقع ہے، یہاں کی ایک مشہور جیل میں داعش کے دہشت گردوں نے جون 2014 میں عراقی قیدیوں کا قتل عام کیا تھا۔ 2014 میں داعش ...
سپلائی کرنے والی کمپنی کے محکمہ تعلقات عامہ کے عہدیدار محمد ثابت نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے حملہ کرکے القبہ، الشاف اور العاشر بجلی گھروں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
کمپنی نے خراب تین سپلائی لائنز کی تعمیر نو کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے بدھ کی رات ایک بیان جاری کر کے ...
سپلائی لائن منقطع کر دی ہے۔
ابو مہدی المہندس نے کہا کہ رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی موصل کے بغداد سے بادوش ہائی وے کے سیکڑوں کلومیٹر کے راستے پر کنٹرول کر لیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مناسب وقت پر موصل میں موجود دہشت گردوں کے خلاف وسیع کارروائی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ عراق کے شمالی صوبے نینوا کے م ...